ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / جرمنی ،رہائشی عمارت میں دھماکا،25افراد زخمی

جرمنی ،رہائشی عمارت میں دھماکا،25افراد زخمی

Tue, 26 Jun 2018 12:42:34    S.O. News Service

وپرٹال،26؍جون (ایجنسی) مغربی جرمن شہر میں رہائشی عمارت میں دھماکا جس کے نتیجے میں 25 افراد زخمی ہو گئے، حکام کے مطابق دھماکا اس قدر شدید تھا کہ متعدد منزلوں پر مشتمل عمارت اور قریبی عمارتوں میں رہائش پذیر افراد اپنے گھروں سے باہر نکل آئے، متاثرہ عمارت آتشزدگی کا شکار بھی ہو گئی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس خبر کی تصدیق جرمن پولیس کی جانب سے کر دی گئی ہے۔جبکہ دھماکے سے متعلقہ عمارت کا تہہ خانہ اور اس کے اوپر کی 3 منزلیں مکمل طور پر تباہ ہو گئیں۔


Share: